تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی عدالت نے وائٹ ہاؤس کو خبر ایجنسی سے پابندی ہٹانے کا حکم دے دیا

by ویب ڈیسک
اپریل 9, 2025
2 اعلیٰ سطح امریکی وفود آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
Share on FacebookShare on Twitter

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی وفاقی جج نے وائٹ ہاؤس کوحکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو کسی میڈیا ادارے کو ان کے نظریات کی بنا  پر پابندی لگانے کا حق حاصل نہیں ہے۔ امریکی آئین کی پہلی ترمیم آزادیٔ اظہار اور پریس کی آزادی کی ضمانت دیتی ہے۔ وفاقی جج نے حکومتی فیصلے کو امریکی آئین کی خلاف ورزی قرار دے دیا ہے۔  جج نے وائٹ ہاؤس کو فیصلے پر عمل درآمد کے لیے 5 دن کی مہلت دے دی تاکہ وہ جواب دے یا اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرے۔

یاد رہے کہ  خلیجِ میکسیکو کا نام تبدیل  کر کے خلیجِ امریکا نہ لکھنے پر وائٹ ہاؤس میں امریکی خبر ایجنسی کے صحافیوں اور فوٹو گرافر کو فروری کے وسط سے اوول آفس اور ایئر فورس ون پر سفر کرنے سے غیر معینہ مدت تک روک دیا گیا تھا۔

Previous Post

اے ڈی بی کی پاکستان کی رواں سال شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی

Next Post

سندھ : تمام محکموں کو آن لائن کرنے کا منصوبہ منظور

Next Post
سندھ :  تمام محکموں کو آن لائن کرنے کا  منصوبہ منظور

سندھ : تمام محکموں کو آن لائن کرنے کا منصوبہ منظور

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist