تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ : تمام محکموں کو آن لائن کرنے کا منصوبہ منظور

by ویب ڈیسک
اپریل 9, 2025
سندھ :  تمام محکموں کو آن لائن کرنے کا  منصوبہ منظور
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تمام محکموں کو ویب سائٹ اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ، اب تمام محکموں کا کام ویب سائٹ کے ذریعہ آن لائن ہوگا اور فائل ورک کو بھی محدود کیا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے محکمہ سائنس اینڈ آئی ٹی کی سمری منظورکرلی، جس کے بعد تمام محکموں کی ویب سائٹ اپ ڈیٹ کرنےکا کہا گیا ہے۔ اب  تمام محکموں کو ہدایت دی گئی ہے کہ ڈیڑہ ماہ  میں ویب سائٹ تیار کریں ، اس حوالے سے محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی ہرممکن تعاون کرےگا۔

دوسری جانب  محکمہ آئی ٹی سندھ کے مطابق  تمام محکموں کا ڈیٹا پرانی ویب سائٹ سے نئے ڈیزائن پر منتقل کرنے کے لیے تیار ہے، ایک مرتبہ پورٹل کاسرکاری طور پرافتتاح ہوجائےتو پھر ہرمحکمہ ایک فوکل پرسن نامزد کرےگا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی ہدایت پر تمام محکمے اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ وہ اپنی ویب سائٹ پر ڈیٹا اپ ڈیٹ کریں گے جبکہ پورٹل کے افتتاح سے قبل نامزد فوکل پرسن کو تجربہ کی بنیاد پرتربیت بھی دی جائے گی۔

Previous Post

امریکی عدالت نے وائٹ ہاؤس کو خبر ایجنسی سے پابندی ہٹانے کا حکم دے دیا

Next Post

نئی شرائط سے غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام ہو گی

Next Post
نئی شرائط سے غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام ہو گی

نئی شرائط سے غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام ہو گی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist