تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

50 سے زائد ممالک نے تجارتی مذاکرات کیلئے ٹرمپ سے رابطہ کیا، وائٹ ہاؤس

by ویب ڈیسک
اپریل 7, 2025
50 سے زائد ممالک نے تجارتی مذاکرات کیلئے ٹرمپ سے رابطہ کیا، وائٹ ہاؤس
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی ٹی وی  اے بی سی نیوز کے پروگرام ’دیس ویک‘ میں ایک انٹرویو کے دوران امریکی نیشنل اکنامک کونسل کے ڈائریکٹر کیون ہیسیٹ نے اس بات کی تردید کی کہ یہ ٹیرف ٹرمپ کی طرف  سے عالمی منڈی کو نقصان پہنچانے کی حکمت عملی کا حصہ ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ 50 سے زائد ممالک نے تجارتی مذاکرات شروع کرنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کیا ہے تاکہ امریکی برآمدات پر عائد کیے گئے محصولات میں نرمی کی جاسکے۔  ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ  کو امریکی درآمدات پر بڑے پیمانے پر ٹیرف کا اعلان کرنے کے بعد دنیا بھر کی معیشتوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا۔  جس کے بعد چین کی جانب سے جوابی ٹیرف کا آغاز ہوا اور عالمی تجارتی جنگ اور معاشی بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ ٹرمپ کی جانب سے نئے عالمی ٹیرف کے اعلان کے بعد سے2  روز کے دوران امریکی حصص میں تقریبا 10 فیصد کی گراوٹ آئی ہے جو تجزیہ کاروں اور سرمایہ کاروں کی توقعات سے کہیں زیادہ ہے۔  ٹرمپ کی جانب سے ان ممالک سے مذاکرات کرنے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر امریکی نیشنل اکنامک کونسل کے ڈائریکٹر کیون ہیسیٹ کا کہنا تھا کہ ’یہ فیصلہ صدر ٹرمپ خود ہی کریں گے‘، کیوں کہ وہ واضح کرچکے ہیں کہ یہ فیصلہ تبدیل نہیں ہوگا، تاہم دیکھنا ہوگا کہ یہ ممالک کیا پیشکش کرتے ہیں۔

Previous Post

عوام گھروں میں بیٹھ کر ٹیکس فائل کرسکیں گے، وزیر خزانہ

Next Post

حج آپریشن 29 اپریل سے شروع ہوجائے گا

Next Post
حج کا خطبہ براہ راست 14 زبانوں میں نشر ہوگا

حج آپریشن 29 اپریل سے شروع ہوجائے گا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist