تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عوام گھروں میں بیٹھ کر ٹیکس فائل کرسکیں گے، وزیر خزانہ

by ویب ڈیسک
اپریل 5, 2025
عوام گھروں میں بیٹھ کر ٹیکس فائل کرسکیں گے،  وزیر خزانہ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس فارم کے حوالے سے مشورہ دیا جاتا ہے کہ آپ نان ایپلی کیبل کر دیں، کہ آپ آپ پر ٹیکس کا اطلاق نہیں ہوتا، حالاں کہ کیسے ٹیکس ایڈوائزر سے مشورہ کیے بغیر ہم یہ لکھ سکتے ہیں، ٹیکس کے وکلا اور مشیروں کو احترام کے ساتھ عرض کرتا ہوں، کہ اس جانب توجہ دیں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ کہ اب تمام پاکستانی تنخواہ دار شہری گھروں میں بیٹھ کر ٹیکس فائل کرسکیں گے، کسی وکیل کی ضرورت نہیں ہوگی، ٹیکسیشن کے امور آسان بنا رہے ہیں۔  ٹیکس سسٹم میں شفافیت لانے کے لیے انسانی مداخلت کم سے کم کرکے ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹرانسپیرنٹ سسٹم متعارف کرانا ضروری ہے، ایک بار ٹیکس جمع کرنے سے کام نہیں چلے گا، ٹیکس کلیکشن کی پائیداری کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔  پی آئی اے کی دوبارہ نجکاری کی جائے گی، امید ہے کہ دوسرا مرحلہ ثمرآور ثابت ہوگا، کیوں کہ اب یورپی روٹس بھی کھل چکے ہیں، روزویلٹ ہوٹل کے حوالے سے بھی بات کی جاسکتی ہے۔

Previous Post

تلک ورما کے ریٹائرڈ آؤٹ ہونے پر پانڈیا پر تنقید

Next Post

50 سے زائد ممالک نے تجارتی مذاکرات کیلئے ٹرمپ سے رابطہ کیا، وائٹ ہاؤس

Next Post
50 سے زائد ممالک نے تجارتی مذاکرات کیلئے ٹرمپ سے رابطہ کیا، وائٹ ہاؤس

50 سے زائد ممالک نے تجارتی مذاکرات کیلئے ٹرمپ سے رابطہ کیا، وائٹ ہاؤس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist