تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حج آپریشن 29 اپریل سے شروع ہوجائے گا

by ویب ڈیسک
اپریل 7, 2025
حج کا خطبہ براہ راست 14 زبانوں میں نشر ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ  29 اپریل سے ممکنہ طور پر حج  فلائٹ آپریشن شروع ہوجائیں گے، سرکاری اسکیم کے تحت 90 ہزار پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے، عازمین حج کی سہولیات کیلئے سعودی ہم منصب سے اہم ملاقات ہوئی، حجاج کی ویکسینیشن سمیت دیگر اقدامات کئے جارہے ہیں، شارٹ ٹرم 11 لاکھ 50 ہزار جبکہ لانگ ٹرم 10 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ 8 اپریل سے حج کیلئے ٹریننگ سیشن شروع ہونے جارہا ہے۔ ویکسینیشن سے متعلق حجاج کو بتایا جارہا ہے ۔ سردار محمد یوسف  کہتے ہیں کہ  بھیک کے معاملے میں جو بھی ڈی پورٹ ہوا، سخت کارروائی کی گئی، حج سے قبل عمرہ ویزا بند کردیئے جاتے ہیں۔

Previous Post

50 سے زائد ممالک نے تجارتی مذاکرات کیلئے ٹرمپ سے رابطہ کیا، وائٹ ہاؤس

Next Post

شوگرلینڈ، بچوں کے تحفظ کے لیے "لائٹ آف ہوپ” ایونٹ

Next Post
شوگرلینڈ، بچوں کے تحفظ کے لیے "لائٹ آف ہوپ” ایونٹ

شوگرلینڈ، بچوں کے تحفظ کے لیے "لائٹ آف ہوپ" ایونٹ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist