تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فلسطینی روزانہ بھوک یا گولی سے موت کا انتخاب کر رہے ہیں

by ویب ڈیسک
اگست 6, 2025
فلسطینی روزانہ بھوک یا گولی سے موت کا انتخاب کر رہے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل میں بریفنگ کے دوران کہا کہ فلسطینیوں کو روزانہ یہ فیصلہ کرنا پڑ رہا ہے کہ وہ بھوک سے مریں یا امداد لینے جاتے ہوئے گولیوں کا نشانہ بنیں۔ انہوں نے بتایا کہ مئی سے اب تک 1200 سے زائد فلسطینی صرف امداد حاصل کرنے کی کوشش میں جاں بحق ہوئے، اور امداد کی تقسیم بھی جان لیوا مرحلہ بن گئی ہے۔نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے عاصم افتخار نے کہا کہ:

’’غزہ میں 60 ہزار شہریوں کے ساتھ 18 ہزار 500 بچے قتل کیے جا چکے ہیں۔ جنگ کے آغاز سے اب تک ہر گھنٹے میں ایک فلسطینی بچہ قتل ہوا۔‘‘

اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل میراسلوو جینکا نے بھی کہا کہ اسرائیل امداد کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے اور جو امداد دی جا رہی ہے وہ انتہائی ناکافی ہے۔ غزہ میں بڑھتی بھوک اور قحط کے پیشِ نظر پاکستان نے پیر کو 100 ٹن امدادی سامان روانہ کیا، جس میں ڈبہ بند خوراک، خشک دودھ، بسکٹس اور ادویات شامل ہیں۔ یہ سامان اسلام آباد سے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے عمان بھیجا گیا۔

Previous Post

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ملکی پہلی اربن الیکٹرک ٹرین ’’سپر اٹانیمس ریپڈ ٹرانزٹ‘‘ میں تجرباتی سفر

Next Post

بھارت پر امریکی چابک! صدر ٹرمپ نے 25 فیصد مزید ٹیرف چسپاں کر دیا

Next Post
بھارت پر امریکی چابک! صدر ٹرمپ نے 25 فیصد مزید ٹیرف چسپاں کر دیا

بھارت پر امریکی چابک! صدر ٹرمپ نے 25 فیصد مزید ٹیرف چسپاں کر دیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist