تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت پر امریکی چابک! صدر ٹرمپ نے 25 فیصد مزید ٹیرف چسپاں کر دیا

by ویب ڈیسک
اگست 6, 2025
بھارت پر امریکی چابک! صدر ٹرمپ نے 25 فیصد مزید ٹیرف چسپاں کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی تجارتی میدان میں ہلچل! امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر معاشی دباؤ مزید بڑھاتے ہوئے ایک اور بڑا قدم اُٹھا لیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ نے بھارت سے درآمد کی جانے والی اشیاء پر 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا ہے، جس کے بعد بھارت پر مجموعی امریکی ٹیرف کی شرح 50 فیصد تک جا پہنچی ہے۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ قدم بھارت کی روسی تیل کی درآمدات کے خلاف ایک ٹھوس پیغام ہے۔ "بھارت روس سے براہ راست اور بالواسطہ تیل خرید رہا ہے، اور یہ ہمارے مفادات کے خلاف ہے،” ترجمان نے سخت لہجے میں کہا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق، نیا ٹیرف آئندہ تین ہفتوں میں لاگو ہوگا، جب کہ پہلے سے عائد 25 فیصد ٹیرف کل (جمعرات) سے نافذ العمل ہوگا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نئی ڈیوٹی سے اسٹیل، ایلومینیم اور دوا سازی کی اشیاء فی الحال مستثنیٰ ہیں گویا ابھی مزید سرپرائز باقی ہیں! ایک روز قبل، اپنی دھواں دھار پریس کانفرنس میں صدر ٹرمپ نے بھارت کو کھری کھری سناتے ہوئے واضح الفاظ میں کہا تھا:

"اگر بھارت روسی تیل خریدنے سے باز نہ آیا تو ہم اپنے ٹیرف کو ‘انتہائی حد تک’ بڑھا دیں گے۔”

ٹرمپ نے مزید انکشاف کیا کہ امریکی نمائندہ خصوصی وٹکوف آج ماسکو میں روسی قیادت سے ملاقات کریں گے، جہاں روسی تیل خریدنے والے ممالک پر ممکنہ پابندیوں کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اپنی گفتگو کے اختتام پر صدر ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر اپنے عالمی اثرورسوخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا:

"میں نے پاکستان اور بھارت جیسے ممالک میں جنگیں رکوا کر دنیا کو امن کا راستہ دکھایا اور اب اقتصادی محاذ پر بھی انصاف قائم کروں گا۔

Previous Post

فلسطینی روزانہ بھوک یا گولی سے موت کا انتخاب کر رہے ہیں

Next Post

12 سال بعد ‘رانجھنا’ کے انجام میں AI کی مداخلت، ھنوش اور ہدایتکار برہم

Next Post
12 سال بعد ‘رانجھنا’ کے انجام میں AI کی مداخلت، ھنوش اور ہدایتکار برہم

12 سال بعد 'رانجھنا' کے انجام میں AI کی مداخلت، ھنوش اور ہدایتکار برہم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist