تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ملکی پہلی اربن الیکٹرک ٹرین ’’سپر اٹانیمس ریپڈ ٹرانزٹ‘‘ میں تجرباتی سفر

by ویب ڈیسک
اگست 6, 2025
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ملکی پہلی اربن الیکٹرک ٹرین ’’سپر اٹانیمس ریپڈ ٹرانزٹ‘‘ میں تجرباتی سفر
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کی تاریخ کی پہلی اربن الیکٹرک ٹرین ’’سپر اٹانیمس ریپڈ ٹرانزٹ‘‘ (SRT) میں مین علی ٹاؤن سے مسلم ٹاؤن تک سفر کر کے منصوبے کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ نے روڈ ٹیسٹ کے دوران ٹرین کے نظام، رفتار اور عام ٹریفک کے درمیان رننگ کا خود معائنہ کیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے ایس آر ٹی کے ڈیزائن، ٹریک اور تکنیکی سہولتوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔یہ جدید ٹرین نورنکو انٹرنیشنل نے تیار کی ہے، جس میں تین بوگیاں اور 320 مسافروں کی گنجائش موجود ہے۔مریم نواز نے کہا کہ یہ منصوبہ لاہور کی ٹرانسپورٹ کو جدید دور میں داخل کرے گا اور شہریوں کو سستی اور آرام دہ سفری سہولت فراہم کرے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں بھی اسی طرز کا منصوبہ شروع کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

Previous Post

بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل

Next Post

فلسطینی روزانہ بھوک یا گولی سے موت کا انتخاب کر رہے ہیں

Next Post
فلسطینی روزانہ بھوک یا گولی سے موت کا انتخاب کر رہے ہیں

فلسطینی روزانہ بھوک یا گولی سے موت کا انتخاب کر رہے ہیں

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist