تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اقوام متحدہ میں پاکستان کا دو ٹوک مؤقف، بھارت کو آئینہ دکھا دیا

by ویب ڈیسک
جولائی 4, 2025
اقوام متحدہ میں پاکستان کا دو ٹوک مؤقف، بھارت کو آئینہ دکھا دیا
Share on FacebookShare on Twitter

جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 59 ویں اجلاس میں پاکستانی سفارتکار دانیال حسنین نے بھارت کی انتہاپسند پالیسیوں اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر کھل کر آواز بلند کی۔اپنے جرات مندانہ خطاب میں دانیال حسنین نے کہا کہ:

"بھارت اس وقت جنوبی ایشیا میں ایک انتہاپسند اور بدمعاش ریاست کی صورت اختیار کر چکا ہے، جو پورے خطے کے امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔”

پاکستانی سفارتکار نے عالمی فورم پر بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں، پاکستان میں دہشتگردوں کی پشت پناہی اور سرحدی جارحیت کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا:

"بھارت ہماری سرحدوں پر اشتعال انگیزی، پانی بند کرنے کی دھمکیاں، اور پاکستان کے اندر دہشتگردی کو ہوا دے کر خطے کو ایٹمی جنگ کی جانب دھکیل رہا ہے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ:

"بھارتی قیادت نہ صرف دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہے بلکہ اس کا کھلے عام کریڈٹ بھی لیتی ہے۔ اختلاف رائے رکھنے والوں کو قتل کیا جا رہا ہے، ان کے گھر گرائے جا رہے ہیں، اور اقلیتوں پر ظلم روا رکھا جا رہا ہے۔”

دانیال حسنین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر بھی شدید احتجاج کیا:

"بھارت جموں و کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی سازش میں ملوث ہے، جو کہ بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔”

پاکستانی سفارتکار نے عالمی برادری کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ:

"چاہے انڈین اسپانسرڈ دہشتگردی ہو یا سرحدی اشتعال انگیزی، پاکستان نے ہمیشہ ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔ ہم اپنی خودمختاری کا دفاع کرنا بخوبی جانتے ہیں

Previous Post

اسلام آباد: موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ لازمی قرار

Next Post

لیاری میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس

Next Post
لیاری میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس

لیاری میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist