تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سینیٹ کے نو منتخب ارکان کی حلف برداری منگل کو

by ویب ڈیسک
اپریل 8, 2024
سینیٹ پہلی بار غیر فعال
Share on FacebookShare on Twitter

حلف برداری صبح  9 بجے ہو گی، سینیٹ کی اب تک کی پارٹی پوزیشن سامنے آ گئی۔ سینیٹ انتخابات کے بعد سینیٹ میں ارکان کی تعداد 85 ہے، جبکہ خیبر پختون خوا کی 11 نشستوں پر سینیٹ الیکشن نہیں ہوا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سب سے زیادہ 24 ارکان ہیں، اس کے بعد پی ٹی آئی کے 19، مسلم لیگ ن کے 19، جے یو آئی کے 5، ایم کیو ایم پاکستان کے 3 ارکان ہیں۔  سینیٹ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان کی تعداد 4، اے این پی کے ارکان کی تعداد 3، آزاد ارکان 5 ہیں جبکہ بی این پی، نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ ق کا 1، 1 سینیٹر ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ منگل کو  35 نشستوں پر منتخب سینیٹرز ایوانِ بالا کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔

Previous Post

لاہور : جیب کترے بچوں کا گینگ سرگرم

Next Post

شاہد خاقان عباسی کی نئی سیاسی جماعت

Next Post
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

شاہد خاقان عباسی کی نئی سیاسی جماعت

Discussion about this post

تار نامہ

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

آبنائےٹرمپ سے نیا امریکا تک: ٹرمپ کی نئی نقشوں والی سیاست

auto policy

نئی آٹو پالیسی 2026-31: گاڑیاں سستی ہوں گی یا مقامی صنعت پر دباؤ بڑھے گا؟

hormuz

پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، قیمت کہاں تک پہنچ سکتی ہے؟

dsc02382.jpg

اوپن وائسز کانفرنس: میڈیا میں جدت، ڈیجیٹل ٹولز اور پیشہ ورانہ مواقع کا جائزہ

byd cars

بی وائے ڈی پاکستان کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے خصوصی آفر

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist