تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاہد خاقان عباسی کی نئی سیاسی جماعت

by ویب ڈیسک
اپریل 8, 2024
ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Share on FacebookShare on Twitter

شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیراعظم نے متعلقہ کوائف الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی  کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ دستاویز فراہم کر دی ہیں۔الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق سیاسی جماعت رجسٹر کرا رہے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ اگلے الیکشن میں نئی سیاسی جماعت کے پلیٹ فارم سے حصہ لیں گے۔

Previous Post

سینیٹ کے نو منتخب ارکان کی حلف برداری منگل کو

Next Post

اراکین سینیٹ کی حلف برداری

Next Post
اراکین سینیٹ کی حلف برداری

اراکین سینیٹ کی حلف برداری

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist