تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور : جیب کترے بچوں کا گینگ سرگرم

by ویب ڈیسک
اپریل 6, 2024
لاہور : جیب کترے بچوں کا گینگ سرگرم

putting money in pocket

Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کے  سیف سٹی نے خواتین سے موبائل چوری کرنے والا گینگ ٹریس کرکے جیب کترے بچوں کی ویڈیو جاری کی ہے۔ معلوم ہوا ہے یہ گینگ زیادہ تر خواتین کو نشانہ بناتا ہے اوران سے سیل فون اور دیگر قیمتی سامان چھین یا پھر چوری کرلیتا ہے۔ اس جیب کترے بچوں کے گینگ نے انار کلی بازار میں خواتین کی ریکی اور منصوبہ بندی کے تحت واردات کی۔ سیف سٹی کی ویڈیو میں بچوں کو رکشے میں سوار ہونے کے دوران خواتین کے پرس سے موبائل چوری کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں بازار کی دوسری طرف سے 2 بچوں کو ایک شخص کے ساتھ  واپس آتے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ سیف سٹی ورچوئل پٹرولنگ آفیسر نے کیمروں کے ذریعے موبائل چوری کی پوری واردات کو ٹریس کیا۔ ترجمان سیف سٹیز کا کہنا ہے کہ کسی بھی مشکوک سرگرمی یا ایمرجنسی کی صورت میں فوراً 15 پر اطلاع دیں۔

Previous Post

ڈیرہ اسمٰعیل خان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک

Next Post

سینیٹ کے نو منتخب ارکان کی حلف برداری منگل کو

Next Post
سینیٹ پہلی بار غیر فعال

سینیٹ کے نو منتخب ارکان کی حلف برداری منگل کو

Discussion about this post

تار نامہ

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

آبنائےٹرمپ سے نیا امریکا تک: ٹرمپ کی نئی نقشوں والی سیاست

auto policy

نئی آٹو پالیسی 2026-31: گاڑیاں سستی ہوں گی یا مقامی صنعت پر دباؤ بڑھے گا؟

hormuz

پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، قیمت کہاں تک پہنچ سکتی ہے؟

dsc02382.jpg

اوپن وائسز کانفرنس: میڈیا میں جدت، ڈیجیٹل ٹولز اور پیشہ ورانہ مواقع کا جائزہ

byd cars

بی وائے ڈی پاکستان کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے خصوصی آفر

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist