تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

راولپنڈی میں ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
دسمبر 3, 2024
راولپنڈی میں ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی میں سفری سہولیات کو مزید بہتر بناتے ہوئے 102 ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  منصوںے کا فیصلہ صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 25 اکتوبر کو ہونے والی 39ویں میٹنگ میں کیاگیا۔ پنجاب حکومت نے 2024/25 کے لیے منصوبے کی تکمیل کے لئے ایڈمنسٹریٹو منظوری دی جس کی تکمیل کی مدت نومبر 2025 رکھی گئی ہے۔ یہ منصوبہ 84 کلو میٹر ایریا کو کور کرے گا اور اس کے 10 روٹ ہوں گے۔ الیکٹرک بس سروس پروجیکٹ کی مالیت 7 ارب سے زائد ہے جب کہ حکومت پنجاب نے 4.7 بلین روپے جاری کردیے۔۔ بسوں کا پروجیکٹ فصائی آلودگی کے خاتمے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔

Previous Post

نرگس فخری کی بہن دہرے قتل میں امریکا میں گرفتار

Next Post

ڈی چوک احتجاج: بانی پی ٹی آئی، گنڈاپور، بشریٰ بی بی و دیگر کے وارنٹ گرفتاری

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

ڈی چوک احتجاج: بانی پی ٹی آئی، گنڈاپور، بشریٰ بی بی و دیگر کے وارنٹ گرفتاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist