تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نرگس فخری کی بہن دہرے قتل میں امریکا میں گرفتار

by ویب ڈیسک
دسمبر 3, 2024
نرگس فخری کی بہن دہرے قتل میں امریکا میں گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کی بہن، عالیہ فخری کو نیویارک کے علاقے کوئینز میں ایک آگ لگانے کے واقعے میں اپنے سابق بوائے فرینڈ ایڈورڈ جیکبز اور ان کے دوست اناستاسیا اسٹار اٹین کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ 2 نومبر کو دو منزلہ گیراج میں پیش آیا۔ عالیہ فخری مبینہ طور پر صبح سویرے موقع پر پہنچیں اور چلائیں: "آج تم سب مرنے والے ہو،” جس کے بعد گیراج میں آگ لگا دی۔ عینی شاہدین نے ان کی آواز سننے کے بعد آگ بجھانے کی کوشش کی۔ ۔ دونوں دھوئیں کے سانس لینے اور جلنے سے ہلاک ہوگئے۔ عالیہ فخری پر فرسٹ ڈگری کے چار قتل، سیکنڈ ڈگری کے چار قتل، اور آتش زنی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اگر یہ الزامات ثابت ہوگئے، تو انہیں عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ ان کا اگلی عدالتی پیشی 9 دسمبر کو متوقع ہے۔

جیکبز کی والدہ نے انکشاف کیا کہ ان کے بیٹے کا عالیہ کے ساتھ تعلق ایک سال پہلے ختم ہو چکا تھا، لیکن عالیہ  مبینہ طور پر انہیں مسلسل ہراساں کرتی رہیں۔ اگرچہ نرگس فخری نے اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، ان کی والدہ نے بیٹی عالیہ  کا دفاع کیا ہے۔ انہوں نے اپنی بیٹی کو ایک ہمدرد انسان قرار دیا ہے۔

Previous Post

فیک نیوز پر 5 سال قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ، سائبر کرائم ترمیمی بل کا مسودہ تیار

Next Post

راولپنڈی میں ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

Next Post
راولپنڈی میں ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

راولپنڈی میں ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist