تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈی چوک احتجاج: بانی پی ٹی آئی، گنڈاپور، بشریٰ بی بی و دیگر کے وارنٹ گرفتاری

by ویب ڈیسک
دسمبر 3, 2024
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے ایک صفحے کا 96 ملزمان سے متعلق حکم نامہ جاری کیا، وارنٹ گرفتاری کے تحریری حکم نامے میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا نام شامل نہیں ہے۔ حکم نامے میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا نام شامل ہے، تھانہ کوہسار کے مقدمے میں ان کے وارنٹ بھی جاری کیے گئے ہیں۔ اے ٹی سی کی جانب سے بانی پی ٹی آئی، علی امین گنڈاپور، بشریٰ بی بی، عمر ایوب، شیر افضل مروت، سلمان اکرم راجہ و دیگر قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ یہی نہیں  سابق صدر عارف علوی، شبلی فراز، شہریار خان آفریدی، راجہ بشارت، اسد قیصر، ایمان طاہر اور مراد سعید کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

Previous Post

راولپنڈی میں ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

Next Post

پی ٹی آئی شرمندگی چھپانے کے لیے لاشوں کے پیچھے چھپ رہی ہے

Next Post
9 مئی کے کیسز جلد منطقی انجام تک پہنچیں گے

پی ٹی آئی شرمندگی چھپانے کے لیے لاشوں کے پیچھے چھپ رہی ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist