تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کا نماز جمعہ کے بعد ملک گیر احتجاج

by ویب ڈیسک
نومبر 4, 2022
پی ٹی آئی کا نماز جمعہ کے بعد ملک گیر احتجاج
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے بذریعہ ٹوئٹ کارکنوں سے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف آج جمعے کی نماز کے بعد ملک بھر میں احتجاج اور مظاہرے کیے جائیں گے۔ اسد عمر کے مطابق جب تک عمران خان کا مطالبہ پورا نہیں ہوتا، ملک گیر احتجاج جاری رہے گا۔

آج نماز جمعہ کے بعد تمام ملک میں احتجاج ہو گا. جب تک عمران خان کا مطالبہ پورا نہیں ہوتا، ملک گیر احتجاج جاری رہے گا

— Asad Umar (@Asad_Umar) November 4, 2022

یاد رہے کہ عمران خان نے اپنے اوپر ہونے والے حملے میں وزیراعظم اور وزیرداخلہ کو قصور وار ٹھہرایا ہے۔ دوسری جانب عمران خان لاہور کے شوکت خانم اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ جہاں کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کی حالت خطرے سے باہرہے اور وہ خود کو بہتر محسوس کررہے ہیں۔ ڈاکٹرز کی ایک ٹیم عمران خان کا معائنہ کرے گی جس کے بعد یہ فیصلہ ہوگا کہ انہیں مزید اسپتال میں رکھا جائے یا پھر ڈسچارج کردیا جائے۔

Tags: اسد عمرتحریک انصافعمران خان
Previous Post

حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس

Next Post

عمران خان نے بار بار کہا کہ مجھے خون نظر آرہا ہے

Next Post
عمران خان نے بار بار کہا کہ مجھے خون نظر آرہا ہے

عمران خان نے بار بار کہا کہ مجھے خون نظر آرہا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist