تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان نے بار بار کہا کہ مجھے خون نظر آرہا ہے

by ویب ڈیسک
نومبر 4, 2022
عمران خان نے بار بار کہا کہ مجھے خون نظر آرہا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پر ہونے والے حملے کا رخ سیاست دانوں اور ادارے کی طرف موڑا جارہا ہے۔ مقصد یہی نظر آرہا ہے کہ سیاسی مقاصد حاصل کرنا۔ اس واقعے کے بعد پاکستان کا کیا بنے گا یہی اب ساری دنیا دیکھ رہی ہے۔ خواجہ آصف کہتے ہیں کہ حکومت عمران خان پر ہونے والے حملے کے پس پردہ سازش کو بے نقاب لانا چاہتی ہے۔ اس مسئلے کو سیاسی رنگ دیا گیا تو اس قسم کے معاملات تاریخ میں دفن ہوچکے ہیں۔ عمران خان تواتر کے ساتھ یہی کہتے رہے ہیں کہ انہیں خون نظر آرہا ہے۔  آج پنجاب کے ڈاکو کی وزارت اعلیٰ کے نیچے عمران خان کے خلاف یہ واقعہ ہوا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ واقعے پر جے آئی ٹی بنائی جائے۔

Tags: خواجہ آصفعمران خانوزیر دفاع
Previous Post

پی ٹی آئی کا نماز جمعہ کے بعد ملک گیر احتجاج

Next Post

ماحول اچھا کرنے کے لیے عمران خان کی عیادت کو جاسکتے ہیں

Next Post
ماحول اچھا کرنے کے لیے عمران خان کی عیادت کو جاسکتے ہیں

ماحول اچھا کرنے کے لیے عمران خان کی عیادت کو جاسکتے ہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist