تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس

by ویب ڈیسک
نومبر 4, 2022
وزیراعظم کا  این سی او سی کو فوری بحال کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے اور الزامات کے بعد اتحادی جماعتوں کے قائدین کا اہم اجلاس ہورہا ہے۔ سیاسی صورتحال پر اتحادی جماعتوں کے قائدین سے مشاورت کی جائے گی جبکہ  واقعہ کی انکوائری کے حوالے سے پنجاب حکومت کے ساتھ تعاون اور جوائنٹ انویسٹی گیشن کی پیشکش کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو جے آئی ٹی بنانے کے لیے باقاعدہ مراسلہ لکھ دیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ  جے آئی ٹی میں سینئر پولیس افسران اور خفیہ اداروں کے نمائندے شامل کیے جائے، وزارت داخلہ نے مراسلہ چیف سیکرٹری پنجاب،آئی جی پنجاب اور ایڈشنل کو ارسال کیاہے۔

Previous Post

کنٹینر پر فائرنگ کی ابتدائی تحقیقات مکمل

Next Post

پی ٹی آئی کا نماز جمعہ کے بعد ملک گیر احتجاج

Next Post
پی ٹی آئی کا نماز جمعہ کے بعد ملک گیر احتجاج

پی ٹی آئی کا نماز جمعہ کے بعد ملک گیر احتجاج

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist