تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شارک سب میرین کیبل نہیں کھا سکتی، چیئرمین پی ٹی اے

by ویب ڈیسک
جنوری 1, 2025
انٹرنیٹ وی پی این کی وجہ سے سلو نہیں،پی ٹی اے
Share on FacebookShare on Twitter

سینیٹر پلوشہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کا اہم اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان نے بھی بطور خاص شرکت کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی بندش وزارت داخلہ کی ہدایات پر کی جاتی ہے۔ پاکستان میں اس وقت 7سب میرین کیبلز آ رہی ہیں۔ حال ہی میں ’2 افریقہ سب میرین کیبل‘ تک بھی رسائی ممکن بنائی ہے جو اسی سال فعال ہو جائے گی۔ زیادہ سب میرین کیبلز تک رسائی ہونے سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔

اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی اے کو  سوشل میڈیا مواد پر یومیہ  تقریباً 500 شکایات موصول ہوتی ہیں، جس پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مواد ہٹانے کی درخواست کی جاتی ہے۔ درخواست پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز 80 فیصد مواد بلاک کر دیتے ہیں لیکن  سوشل میڈیا ایپلی کیشنز پر ایسا 20 فیصد مواد پھر بھی موجود رہتا ہے۔ ان کے مطابق رولز میں  یہ لکھا ہے کہ وزارت داخلہ پی ٹی اے کو ہدایت دے سکتا ہے، جس کی روشنی میں انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا ایپلی کیشن بند کیے جاتے ہیں۔ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے حکم پر بھی کئی بار سوشل میڈیا ایپلی کیشنز بند کی گئیں۔ انٹرنیٹ کی سست روی اور بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین میجر جنرل (ر)حفیظ الرحمان کا کہنا تھا کہ سب میرین کیبل کے کٹنے کی وجہ شارک نہیں ہے کیونکہ وہ سب میرین کیبل کو نہیں کھا سکتی۔

Previous Post

ٹیسٹ کھلاڑیوں کی درجہ بندی میں بابر اعظم کی تنزلی

Next Post

جو بھی حکومت کی رٹ چیلنج کرے گا، اس کیخلاف کارروائی ہوگی

Next Post
جو بھی حکومت کی رٹ چیلنج کرے گا، اس کیخلاف کارروائی ہوگی

جو بھی حکومت کی رٹ چیلنج کرے گا، اس کیخلاف کارروائی ہوگی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist