تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹیسٹ کھلاڑیوں کی درجہ بندی میں بابر اعظم کی تنزلی

by ویب ڈیسک
جنوری 1, 2025
آسٹریلیا کی ” خوش فہمی ” نے  ہاتھ آئے ” چانس ” کو کھو دیا
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری  ہونے والی درجہ بندی کے مطابق ٹیسٹ میں انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ انگلینڈ کے ہی  ہیری بروک کا دوسرا اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا تیسرا نمبر ہے۔  بھارت کے یشسوی جیسوال ایک درجے ترقی پا کر چوتھے نمبر پر آ گئے جبکہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ چوتھے سے5 ویں  نمبر پر چلے گئے۔ پاکستان کے  بلے باز سعود شکیل 3 درجے ترقی کے بعد چھٹے نمبر اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ 3 درجے ترقی کے بعد7 ویں  نمبر پر آ گئے۔  ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں بابر اعظم 2 درجے تنزلی کے بعد 17 ویں نمبر پر چلے گئے۔ اسی طرح  محمد رضوان کی 2 جبکہ سلمان آغا کی رینکنگ میں 5 درجے تنزلی ہوئی ہے۔ دونوں  بلے باز  21ویں اور 23ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔  ٹیسٹ بالرز  میں بھارت کے جسپریٹ بمرا کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ پاکستان کے نعمان علی ایک درجے تنزلی کے بعد 9 ویں نمبر پر چلے گئے۔ٹیسٹ آل راؤنڈرز میں رویندرا جڈیجا کا پہلا نمبر برقرار ہے ۔

Previous Post

بھارت عالمی دہشتگرد‘ پاکستان کینیڈا اور امریکا میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، امریکی اخبار

Next Post

شارک سب میرین کیبل نہیں کھا سکتی، چیئرمین پی ٹی اے

Next Post
انٹرنیٹ وی پی این کی وجہ سے سلو نہیں،پی ٹی اے

شارک سب میرین کیبل نہیں کھا سکتی، چیئرمین پی ٹی اے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist