تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جو بھی حکومت کی رٹ چیلنج کرے گا، اس کیخلاف کارروائی ہوگی

by ویب ڈیسک
جنوری 1, 2025
جو بھی حکومت کی رٹ چیلنج کرے گا، اس کیخلاف کارروائی ہوگی
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا کہنا تھا کہ پتا نہیں کون سی قوتیں کراچی کا امن خراب کرنا چاہتی ہیں؟ مسئلے کا پر امن حل تلاش کرنا چاہ رہے تھے، مذاکرات ناکام ہوئے تو ایکشن لیا جائے گا، اس میں ہمیں میڈیا کی جانب سے مثبت رد عمل کا ساتھ چاہیے ہوگا۔ دھرنے والوں کو الگ مقام کی آفر کرتا ہوں، یہ مہلت نہیں ہے، بلکہ پیشکش ہے، سڑکیں بلاک کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، پارا چنار کے واقعے پر افسوس ہے، تمام متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ کراچی کی تمام اہم سڑکیں بند کردی جائیں۔جو بھی حکومت کی رٹ چیلنج کرے گا، اس کیخلاف کارروائی ہوگی۔ دھرنے والے کہتے ہیں کہ  پر امن ہیں، 8 موٹرسائیکلیں جلادی گئیں، اہلکار شدید زخمی ہوئے، ان کے اسلحہ کو نقصان پہنچا، ایسا کرنے والوں کو پر امن نہیں کہا جاسکتا، یہ کون لوگ ہیں، جنہوں نے پولیس پر فائرنگ کی؟ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت پارا چنار کا مسئلہ حل کرے، جو لوگ دھرنا دے رہے ہیں، وہ کے پی حکومت کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں۔

Previous Post

شارک سب میرین کیبل نہیں کھا سکتی، چیئرمین پی ٹی اے

Next Post

پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ

Next Post
پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist