تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ماریہ کی ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ

by ویب ڈیسک
اپریل 19, 2024
ٹوبہ ٹیک سنگھ : ماریہ کی ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں والد  اور بھائی کے ہاتھوں قتل کی جانے والی  ماریہ کی ڈی این اے ٹیسٹ کے مطابق ماریہ سے زیادتی نہیں کی گئی، باپ اور بھائی کو مقتولہ کے کردار پر شک تھا۔  پولیس کے مطابق واقعے کی ویڈیو کی فرانزک رپورٹ میں ویڈیو اور آواز اصلی ہے، تفتیش مکمل ہو چکی، جلد چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ  17 اور 18 مارچ کی درمیانی شب مقتولہ ماریہ کو خاموشی سے مدفن کردیا گیا تھا۔ اس سے پہلے ماریہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اس کا بھائی ماریہ کا گلہ گھونٹ رہا ہے جبکہ باپ انتہائی لاپرواہی سے یہ ساری واردات دیکھ رہا تھا ۔ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو  پولیس نے تحقیقات کے لیے قبر کشائی کر کے لاش سے ڈی این اے کے نمونے حاصل کیے تھے۔  مقتولہ کی ویڈیو بنانے والے بھائی شہباز اور اس کی بیوی سمیرا کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا۔

شہباز نے ویڈیو بنا کر خود کو بےگناہ ثابت کرنے کی کوشش کی، لیکن تفتیش میں اعترافِ جرم کر لیا تھا۔  پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے قتل کیس کو ہائی پروفائل قرار دیا تھا۔ 22 برس کی ماریہ کے بھائی نے بتایا کہ انہیں بہن نے اپنے ساتھ زیادتی کا بتایا تھا۔ بھائی شہباز کے مطابق  افطاری کے بعد جب بہن نے مجھ سے شکایت کی تو میں نے اپنے والد اور بھائی سے بات کی لیکن جب میں باہر آیا تو والد اور بھائی نے میری آنکھوں کے سامنے بہن کو قتل کر دیا۔ ماریہ کو بچانے آیا تو بھائی اور والد نے بیٹیوں کو مارنے کی دھمکی دی جس کی وجہ سے مزاحمت نہیں کر سکے لیکن میں نے فون کال کے بہانے بہن کے قتل کی ویڈیو بنا لی تھی۔

Previous Post

اینڈو اسکوپی ٹیسٹ 2 روز میں کرانے کا حکم

Next Post

مہنگائی کم کرنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں

Next Post
مہنگائی کم کرنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں

مہنگائی کم کرنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist