تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مہنگائی کم کرنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں

by ویب ڈیسک
اپریل 20, 2024
مہنگائی کم کرنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان طویل اور بڑے قرض کی تلاش کر رہا ہے، پاکستان اگلے پروگرام میں کم از کم 6 ارب ڈالر کا نیا ٹیب کھولے گا۔ اُن  کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سمیت دیگر مالیاتی اداروں سے مثبت بات چیت رہی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے  واشنگٹن میں چینی ہم منصب لان فوان  سے بھی ملاقات کی اور سی پیک فیز 2 پر کام تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ان کے مطابق  سی پیک چین کی طرف سے شاندار اور مثالی منصوبہ ہے، مختلف عالمی اداروں کے ساتھ مل کر متعدد منصوبوں پر کام کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ نے خوشخبری سنائی کہ پاکستان مالی سال 26-2025 کے دوران چینی پانڈا بانڈ لانچ کرنا چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کا پہلا مرحلہ انفراسٹرکچر کی تعمیر پر مبنی ہے جبکہ دوسرا خصوصی اقتصادی زونز کے آپریشنلائزیشن اور چینی نجی ملکیتی کمپنیوں  کی منتقلی کے ذریعے اثاثوں کو مونیٹائز کرنے کے بارے میں ہوگا۔ ان کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ ایک وسیع اور توسیعی پروگرام میں داخل ہو رہا ہے اور چین کی حمایت کا منتظر ہے، چین نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی میں بھرپور ساتھ دیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان میں چینی شہریوں کے خلاف ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر پاکستانی قیادت اور عوام کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا اور چینی شہریوں کی حفاظت کیلیے ہر قسم کے انتظامات کے عزم کا اعادہ کیا۔

Previous Post

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ماریہ کی ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ

Next Post

نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت کی وضاحت

Next Post
نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت کی وضاحت

نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت کی وضاحت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist