تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اینڈو اسکوپی ٹیسٹ 2 روز میں کرانے کا حکم

by ویب ڈیسک
اپریل 19, 2024
بشریٰ بی بی نے گرفتاری دے دی
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی کی احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس پر سماعت جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ اس موقع پر عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی طبی معائنے کے بارے میں درخواستیں منظور کرلیں۔ بشریٰ بی بی کا اینڈو اسکوپی ٹیسٹ نجی اسپتال سے 2 دن  میں کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق یہ ٹیسٹ ڈاکٹرعاصم یونس اور سرکاری ڈاکٹر کی نگرانی میں کرایا جائے گا۔ عدالت میں نصب اضافی دیواریں بھی فوری ختم کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت منگل تک ملتوی کر دی۔

Previous Post

اسمبلی اجلاس طلب کیا جائے، پشاور ہائی کورٹ

Next Post

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ماریہ کی ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ

Next Post
ٹوبہ ٹیک سنگھ : ماریہ کی ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ماریہ کی ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist