تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کنٹینر پر فائرنگ کی ابتدائی تحقیقات مکمل

by ویب ڈیسک
نومبر 4, 2022
کنٹینر پر فائرنگ کی ابتدائی تحقیقات مکمل
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے کنٹینر پر ہونے والے حملے کی سیکوریٹی اداروں اور پولیس نے ابتدائی تحقیقات مکمل کرلی ہے۔ فائرنگ کے مقام پر گولیوں کے 11 خول ملے۔ ان میں 9 خول پستول کی گولیوں اور 2 بڑے اسلحے کی گولی کے خول کے بتائے جارہے ہیں۔ پستول کی گولیاں نیچے سے اوپر یعنی کنٹینر کی جانب چلائی گئیں۔ بڑے اسلحے والی گولیاں کنٹینر سے نیچے کی طرف چلائی گئیں۔ جان سے جانے والا معظم گوندل حملہ آور کو پکڑنے کی کوشش میں تھا۔ معظم کے سر پر گولی لگی اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعے میں 13 افراد زخمی ہوئے۔4 افراد گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے جبکہ دیگر کے زخموں کی نوعیت الگ ہے۔ فیصل جاوید گولیاں لگنے سے زخمی افراد میں شامل نہیں، ان کے چہرے پر معمولی زخم آیا ہے۔ یاد رہے کہ جمعرات کو گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ عمران خان اور فیصل جاوید سمیت 13 افراد زخمی ہوئے تھے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ پنجاب پولیس نے اب تک درج نہیں کیا۔

Previous Post

عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ

Next Post

حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس

Next Post
وزیراعظم کا  این سی او سی کو فوری بحال کرنے کا حکم

حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist