تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم کی امریکا اور ایران کو اسلام آباد میں تاریخی مذاکرات کی دعوت

by ویب ڈیسک
اپریل 8, 2026
یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم پاکستان نے امریکا اور ایران کو اسلام آباد میں تاریخی مذاکرات کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکا اور ایران کی قیادت کو جنگ بندی کے فوراً بعد اپنی مذاکراتی ٹیموں کے ساتھ جمعہ، 10 اپریل کو اسلام آباد آنے کی باقاعدہ دعوت دے دی ہے۔ اپنے اہم بیان میں وزیراعظم نے لکھا کہ "انتہائی عاجزی کے ساتھ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بے پناہ خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ امریکہ اور ایران، اپنے اتحادیوں سمیت، لبنان سمیت ہر محاذ پر فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں۔”

With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the…

— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 7, 2026

شہباز شریف نے دونوں ممالک کی قیادت کی دانشمندی اور دوراندیشی کا پرجوش خیرمقدم کیا اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ "میں دونوں فریقوں کی مذاکراتی ٹیموں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ 10 اپریل کو اسلام آباد تشریف لائیں تاکہ تمام تنازعات کا حتمی، پائیدار اور باعزت حل تلاش کیا جا سکے۔” انہوں نے زور دے کر کہا کہ دونوں ملکوں نے غیر معمولی بصیرت، صبر اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ "اسلام آباد مذاکرات” مشرق وسطیٰ میں مستقل امن اور استحکام کی بنیاد ثابت ہوں گے۔ شہباز شریف نے اختتام پر کہا، "ہم آنے والے دنوں میں مزید خوشخبریاں شیئر کرنے کے منتظر ہیں۔” ایک بار پھر پاکستان نے عالمی سفارتکاری میں اپنی معراج دکھا دی ہے۔ جہاں طاقتیں جنگ کی راہ پر تھیں، وہاں پاکستان نے امن کا راستہ ہموار کر دیا۔

Previous Post

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہبازشریف سے بات چیت کے بعد جنگ بندی کا فیصلہ کیا

Next Post

جنگ بندی کرانے پر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ممنون ہیں،ایرانی وزیرخارجہ

Next Post
abbas araghchi

جنگ بندی کرانے پر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ممنون ہیں،ایرانی وزیرخارجہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist