تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بنوں: خودکش حملے کے مرکزی سہولت کار سمیت 2 خوارج ہلاک

by ویب ڈیسک
اپریل 20, 2026
سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 31 دہشت گرد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

سیکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں انٹیلیجنس بنیاد پر ایک آپریشن کرتے ہوئے خودکش حملے کے مرکزی سہولت کار سمیت دو خطرناک دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ہلاک ہونے والوں میں خوارجی رنگ لیڈر وحید اللہ عرف مختیار اور ایک خودکش بمبار شامل ہے۔ آپریشن کے دوران ان سے خودکش جیکٹ، اسلحہ اور بڑی مقدار میں گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔   وحید  عرف مختیار انتہائی مطلوب دہشتگرد تھا جو متعدد دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث رہا۔ وہ بے گناہ شہریوں اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادتوں کا ذمہ دار تھا۔ خاص طور پر 21 فروری 2026 کو بنوں میں ہونے والے خودکش حملے کا وہ مرکزی سہولت کار تھا، جس میں لیفٹیننٹ کرنل گل فراز شہید ہوئے تھے۔  آئی ایس پی آر نے بیان میں کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے اس گھناؤنے فعل کا بروقت بدلہ لے لیا اور ایک بڑے ممکنہ سانحے کو ناکام بنا دیا۔  پاک فوج کے مطابق علاقے میں بھارتی سرپرستی یافتہ دیگر دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے "عزمِ استحکام” کے تحت دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔

Previous Post

میرا نامناسب سوالات پر انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چل پڑیں

Next Post

دوسرے دور کے مذاکرات کے لیے پاکستان نہیں جائیں گے

Next Post
iran 3

دوسرے دور کے مذاکرات کے لیے پاکستان نہیں جائیں گے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist