تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

معروف گلوکارہ نصیبو لال اور ان کے شوہر نوید حسین کے درمیان صلح

by ویب ڈیسک
مارچ 16, 2025
معروف گلوکارہ نصیبو لال اور ان کے شوہر نوید حسین کے درمیان صلح
Share on FacebookShare on Twitter

ایک دن پہلے گلوکارہ نے شوہر نوید کے خلاف تشدد اور مارپیٹ پر ایف آئی آر درج کرائی تھی۔ نصیبو لال کا الزام تھا کہ شوہر نے گھر آکر انہیں تشدد کا نشانہ بنایا، گالم گلوچ کی اور اینٹ بھی دے ماری جس کی وجہ سے ان کے چہرے پر زخم آگیا۔ بہرحال اب گلوکارہ کے بھائی شاہد لال نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بہن اور بہنوئی میں صلح ہوگئی۔ دونوں میں تنازعات ہوتے رہتے تھے لیکن اس بار معاملہ ہاتھا پائی تک گیا جس کی وجہ سے ایف آئی آر درج کرانے کی نوبت آئی۔ اب دونوں میاں بیوی کے درمیان صلح ہوگئی ہے اور بہنوئی نے آئندہ ایسا کچھ نہ کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی ہے۔  گلوکارہ نصیبو لال نے شوہر نوید حسین کے خلاف مقدمہ واپس لینے کی تصدیق بھی کر دی ہے۔

Previous Post

فیس بک سے رقم کمانے کا ایک اور طریقہ

Next Post

وسطی امریکا میں طوفانی بگولوں سے تباہی

Next Post
وسطی امریکا میں طوفانی بگولوں سے  تباہی

وسطی امریکا میں طوفانی بگولوں سے تباہی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist