تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وسطی امریکا میں طوفانی بگولوں سے تباہی

by ویب ڈیسک
مارچ 16, 2025
وسطی امریکا میں طوفانی بگولوں سے  تباہی
Share on FacebookShare on Twitter

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی خبروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھروں کی چھتیں ٹوٹ گئیں اور بڑے ٹرک الٹ گئے۔  امریکی ریاست آرکنساس میں 50 سے زائد گاڑیوں کو پیش آنے والے حادثے میں 8 افرادجاں سے چلے گئے ہیں۔ میسوری اسٹیٹ ہائی وے پٹرول نے طوفان سے متعلق 12 ہلاکتوں کی تصدیق کی ۔ ریاستی پولیس نے درختوں اور بجلی کی لائنوں کے گرنے کے ساتھ ساتھ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچنے سے  باخبر کیا ہے، کچھ علاقے بگولوں ، آندھی اور بڑی ژالہ باری سے بدترین انداز میں متاثر ہوئے ہیں۔ مسیسپی کے جنوب میں واقع ریاست کے گورنر کا کہنا ہے کہ  اب تک 6 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے اور ہفتہ کی رات دیر گئے 3افراد گم شدہ ہیں۔

اسی طرح  ٹیکساس میں مقامی حکام نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ گرد و غبار اور  کی وجہ سے گاڑیوں کے حادثات میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔  ہمسایہ ریاست آرکنساس میں حکام کے مطابق  طوفان سے 3 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوئے ہیں وسطی امریکا بھر میں کم از کم ڈھائی لاکھ گھر اور کاروبار اتوار کی صبح تک بجلی سے محروم تھے۔ وسطی خلیجی ساحلی ریاستوں بشمول مسیسیپی اور ٹینیسی میں مزید طوفانوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

Previous Post

معروف گلوکارہ نصیبو لال اور ان کے شوہر نوید حسین کے درمیان صلح

Next Post

عید کب ہوگی؟ مصری اور اماراتی ماہرین کے امکانات

Next Post
علماء عید کے خطبے کا دورانیہ کم رکھیں، این سی او سی کی گائیڈ لائن

عید کب ہوگی؟ مصری اور اماراتی ماہرین کے امکانات

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist