تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فیس بک سے رقم کمانے کا ایک اور طریقہ

by ویب ڈیسک
مارچ 16, 2025
صحافیوں کے خلاف کردارکشی: فیس بک کا کارروائی کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

فیس بک نے ایک نیا فیچر پیش کیا ہے جس کے ذریعے اب صارفین فیس بک اسٹوریز پر ملنے والے ویوز سے بھی پیسے کما سکیں گے۔  کمپنی نے یہ نیاطریقہ  عالمی سطح پر ان ڈیجیٹل کرئیٹرز کے لیے پیش کیا ہے جو فیس بک کانٹینٹ مونیٹائزیشن پروگرام کا حصّہ ہیں۔جس کے بعد اب  صارفین اپنی کسی بھی ویڈیو یا ریل کا کچھ حصّہ اپنی فیس بک اسٹوری کی مد  میں شیئر کرتے ہیں تو اس اسٹوری پر ملنے والے ویوز سے بھی پیسے کمائے جا سکیں گے۔  یہی نہیں صارفین نجی زندگی کے متعلق بھی اپنی فیس بک اسٹوری پر کچھ بھی شئیر کرتے ہیں تو اس سے بھی انہیں رقم مل سکتی ہے۔

میٹا کے ترجمان کے مطابق  فیس بک اسٹوریز کے ذریعے  رقم  کمانے کا موقع صارفین کو مواد کی کارکردگی کی بنیاد پر ملے گا لیکن انہیں اس کے لیے ویوز کی کسی مخصوص حد کو حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ مقصد صرف یہ ہے کہ صارفین کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے لیے زیادہ سے زیادہ کارآمد اور موثر مواد تیار کریں۔

Previous Post

پہلا ٹی 20: نیوزی لینڈ کی جیت پاکستان صرف 91 رنز ہی بناسکی

Next Post

معروف گلوکارہ نصیبو لال اور ان کے شوہر نوید حسین کے درمیان صلح

Next Post
معروف گلوکارہ نصیبو لال اور ان کے شوہر نوید حسین کے درمیان صلح

معروف گلوکارہ نصیبو لال اور ان کے شوہر نوید حسین کے درمیان صلح

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist