تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا ایران مذاکرات: وزارت اطلاعات کی غیر ملکی میڈیا کے لیے گائیڈ لائنز

by ویب ڈیسک
اپریل 11, 2026
camera
Share on FacebookShare on Twitter

حکومتِ پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان تاریخی مذاکرات کی کوریج کرنے والے بین الاقوامی میڈیا نمائندگان کے لیے واضح اور سخت گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے ان ہدایات میں بھرپور پیشہ ورانگی اور سیکیورٹی کا خیال رکھتے ہوئے ایک منظم نظام قائم کر دیا ہے۔ امریکی اور ایرانی صحافیوں کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ویزا آن آرائیول کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ تاہم میڈیا کی نقل و حرکت، سیکیورٹی اور کوریج کے حوالے سے نہایت سخت ضابطے نافذ کر دیے گئے ہیں۔

ریڈ زون میں داخلے، فلم بندی اور ڈرون کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تمام غیر ملکی میڈیا اہلکاروں کی نقل و حرکت صرف سرکاری شٹل سروس کے ذریعے ہوگی۔ موونپک ہوٹل سینٹورس میں میڈیا اسمبلی پوائنٹ اور جناح کنونشن سینٹر میں مرکزی میڈیا سینٹر قائم کیا گیا ہے جہاں سے تمام کوریج کے انتظامات کیے جائیں گے۔ صحافیوں کو صرف سرکاری میڈیا پاس کے ذریعے ہی رسائی دی جائے گی۔ غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کیا جائے اور تمام معلومات کے لیے صرف سرکاری ذرائع پر انحصار کیا جائے۔ غیر ملکی صحافیوں کو اپنی رہائش کا بندوبست خود کرنا ہوگا اور متعلہ حکام کو اس کی پیشگی اطلاع دینا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ یہ اقدامات مذاکرات کی انتہائی حساس نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھائے گئے ہیں تاکہ عالمی میڈیا ان اہم تاریخی لمحات کی کوریج منظم، محفوظ اور پیشہ ورانہ انداز میں کر سکے۔

Previous Post

دیکھتے ہیں مذاکرات میں کیا نکلتا ہے

Next Post

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا استقبال فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کیا

Next Post
coas

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا استقبال فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist