تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دیکھتے ہیں مذاکرات میں کیا نکلتا ہے

by ویب ڈیسک
اپریل 11, 2026
trump
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے اپنی پالیسی بالکل واضح کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چاہے جنگ ہو یا اب مذاکرات، ہمارا ایک ہی حتمی مقصد ہے ۔ ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے سے ہر صورت روکنا۔صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ رجیم چینج ہمارا اصل ہدف نہیں تھا، لیکن حالات نے خود بخود اس طرف لے گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران عسکری طور پر مکمل طور پر شکست کھا چکا ہے۔ ان کے پاس میزائل بہت کم رہ گئے ہیں، پیداواری صلاحیت شدید متاثر ہو چکی ہے اور کوئی بیک اپ پلان کی ضرورت نہیں رہی۔انہوں نے امریکی فوج کی تعریف کرتے ہوئے کہا، “ہماری فوج نے جو کام کیا، وہ بہت شاندار تھا۔”ٹرمپ نے آج اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، “جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور پوری ٹیم آج مل رہی ہے۔ جو ہوگا ہم دیکھ لیں گے۔ ان کے لیے میری نیک تمنائیں ہیں۔ معاملہ بہت بڑا ہے۔” انہوں نے خلیج اور آبنائے ہرمز کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا، “ہم اب خلیج کو کھول رہے ہیں۔ ایران ساتھ دے یا نہ دے، ہم آبنائے ہرمز کو کھول کر رہیں گے۔ ہم خود تو اسے استعمال نہیں کرتے، دوسرے ممالک کرتے ہیں۔ کچھ ممالک مدد کے لیے سامنے آ چکے ہیں۔” صدر ٹرمپ نے ایران کی موجودہ حالت بیان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی نیوی اور ایئر فورس ختم ہو چکی ہے، اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم تباہ کر دیے گئے، ان کا لیڈر بھی مارا جا چکا ہے۔ سب کچھ ختم ہو چکا ہے۔ اب دیکھتے ہیں مذاکرات میں کیا نکلتا ہے۔

Previous Post

طیارے کی سیٹوں پر شہید بچوں کی تصاویر و بستے

Next Post

امریکا ایران مذاکرات: وزارت اطلاعات کی غیر ملکی میڈیا کے لیے گائیڈ لائنز

Next Post
camera

امریکا ایران مذاکرات: وزارت اطلاعات کی غیر ملکی میڈیا کے لیے گائیڈ لائنز

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist