تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسکول ٹیچر سے زیادتی کے ملزم کی سزا کالعدم

by ویب ڈیسک
مئی 3, 2024
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ نے اسکول ٹیچر سے زیادتی کے ملزم  امجد علی کی 14 سال کی سزا کالعدم قرار دےکراسے رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس امجد رفیق نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق وقوعہ کی ایف آئی آر 5 روز بعد درج ہوئی۔ متاثرہ ٹیچر نے 3 دن تک کسی کو اس واقعے کی اطلاع نہ نہیں دی۔ یہاں تک پولیس کو بھی آگاہ نہیں کیا۔ تاخیر سے مقدمے کا اندراج شکوک و شبہات پیدا کرتا ہے۔ فیصلے کے مطابق لیڈی ڈاکٹر کے مطابق بھی کوئی نمونہ متاثرہ خاتون کے جسم سے نہیں ملا۔۔ گواہوں کے بیانات میں بھی تضاد پایا گیا، پراسکیوشن کیس کو ثابت کرنے میں ناکام رہی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اسی بنیاد پر ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قرار دیتے ہیں۔

Previous Post

چلاس : مسافر بس کھائی میں جاگری، 20 افراد جاں بحق

Next Post

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا ترانہ جاری

Next Post
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا ترانہ جاری

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا ترانہ جاری

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist