تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا ترانہ جاری

by ویب ڈیسک
مئی 3, 2024
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا ترانہ جاری
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے یکم جون سے شروع ہونے والے  مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ ’آؤٹ آف دِس ورلڈ‘  جاری کردیا جسے گریمی ایوارڈ یافتہ ریپر شان پال اور سپر اسٹار کیس نے گنگنایا ہے۔ ویڈیو  میں 8 بار اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیتنے والے یوسین بولٹ، ویسٹ انڈیز کے کرکٹ لیجنڈز کرس گیل، شیو نارائن چندر پال، اور اسٹیفنی ٹیلر کے علاوہ امریکا کے بالر علی خان سمیت دیگر کیریبین شخصیات شامل ہیں۔ ورلڈ کپ  یکم جون سے 29 جون تک امریکا کے 3 اور ویسٹ انڈیز کے 6 مقامات پر کھیلا جائے گا۔

https://www.youtube.com/watch?v=boOWyGnGYxs

Previous Post

اسکول ٹیچر سے زیادتی کے ملزم کی سزا کالعدم

Next Post

وزیراعظم کا گندم درآمد کرنے کا نوٹس

Next Post
شہباز شریف کا حکومت کو گندم کی خریداری کا حکم

وزیراعظم کا گندم درآمد کرنے کا نوٹس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist