تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بانی پی ٹی آئی کے ویڈیو لنک کے انتظامات مکمل

by ویب ڈیسک
مئی 16, 2024
بانی پی ٹی آئی کے ویڈیو لنک کے انتظامات مکمل
Share on FacebookShare on Twitter

آج بانی پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں حاضری ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگی۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ انتظامات راولپنڈی اڈیالہ جیل میں مکمل کرلیے گئے۔ سپریم کورٹ کے عملے اور جیل حکام نے ویڈیو لنک کنکیشن  پر رابطہ بھی کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ  بانی پی ٹی آئی کی پیشی سے پہلے ویڈیو لنک کا ٹیسٹ بھی کیا جائے گا، بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری سپریم کورٹ کے حکم پر کی جارہی ہے۔ اور یہ حاضری نیب ترامیم کیس میں ہورہی ہے۔

Previous Post

فیصل واوڈا کے خط کا جواب

Next Post

ٹی 20 ورلڈ کپ : نیویارک کا اسٹیڈیم تیار

Next Post
ٹی 20 ورلڈ کپ : نیویارک کا اسٹیڈیم تیار

ٹی 20 ورلڈ کپ : نیویارک کا اسٹیڈیم تیار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist