تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹی 20 ورلڈ کپ : نیویارک کا اسٹیڈیم تیار

by ویب ڈیسک
مئی 16, 2024
ٹی 20 ورلڈ کپ : نیویارک کا اسٹیڈیم تیار
Share on FacebookShare on Twitter

یکم جون سے شروع ہونے والے ٹی 20 کے عالمی دنگل کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ نیویارک کا نساؤ اسٹیڈیم تیار ہے جہاں پاکستان اور بھارت کا بڑا مقابلہ ہوگا جبکہ یہ میدان 8 میچز کی میزبانی بھی کرے گا۔ اسٹیڈیم دیکھنے کے لیے پاکستان کے شعیب ملک ،  جمیکا کے یوسین بولٹ اور شہرت یافتہ  کرکٹرز بھی آئے۔ ان میں انگلینڈ کے لیام پلنکٹ، ویسٹ انڈیز کے سر کرٹلی ایمبروز، امریکی کرکٹ ٹیم کے کورے اینڈرسن اور موناک پٹیل شامل ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایمسبڈر یوسین بولٹ اور دیگر کرکٹرز نے ایک بڑے کرکٹ بیٹ پر دستخط بھی کیے، یہ دستخط شدہ بیٹ ٹورنامٹ کے دوران گراؤنڈ میں نمائش کیلئے رکھا جائے گا۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی کے ویڈیو لنک کے انتظامات مکمل

Next Post

بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک پر پیش

Next Post
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک پر پیش

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist