تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فیصل واوڈا کے خط کا جواب

by ویب ڈیسک
مئی 16, 2024
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خط کا جواب دے دیاجس میں لکھا ہے کہ  آئین میں جج بننےکے لیے کسی اور ملک کی شہریت یا رہائش رکھنا منع نہیں، کسی وکیل سے ہائیکورٹ کا جج بنتے وقت دہری شہریت کی معلومات نہیں مانگی جاتیں۔  خط کے متن کے مطابق جسٹس اطہر من نے 6ججز کے خط پر ازخود کیس کی کارروائی میں یہ بات واضح کی، جسٹس اطہر من نے بتایا کہ جسٹس بابر ستار کے گرین کارڈ کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل میں زیربحث آیا ، سپریم جوڈیشل کونسل نے ڈسکشن کے بعد جسٹس بابر ستار کو بطور جج مقرر کرنے کی منظوری دی۔ رجسٹرار آفس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے پاس جوڈیشل کمیشن میں ہونے والی بحث  کا ریکارڈ نہیں،

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے فیصل واوڈا کے خط کا جواب دے دیا

رجسٹرار آفس نے پریس ریلیز میں وضاحت کی تھی کہ جسٹس بابر ستار نے اس وقت چیف جسٹس کو گرین کارڈ کا بتادیا تھا۔ یاد رہے کہ سینیٹر فیصل واوڈا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس سے جسٹس بابر ستار کی جانب سے فراہم کردہ گرین کارڈ ہولڈر ہونے کی معلومات مانگی تھیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ضمانت منظور

Next Post

بانی پی ٹی آئی کے ویڈیو لنک کے انتظامات مکمل

Next Post
بانی پی ٹی آئی کے ویڈیو لنک کے انتظامات مکمل

بانی پی ٹی آئی کے ویڈیو لنک کے انتظامات مکمل

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist