تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

معرکۂ حق پر آئی ایس پی آر کی ڈاکومنٹری ریلیز

by ویب ڈیسک
جولائی 19, 2025
معرکۂ حق پر آئی ایس پی آر کی ڈاکومنٹری ریلیز
Share on FacebookShare on Twitter

معرکۂ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی کے بعد آئی ایس پی آر کی جانب سے ایک مستند اور حقائق پر مبنی ڈاکومنٹری جاری کی گئی ہے، جسے ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ڈاکومنٹری میں معرکۂ حق سے متعلق تمام اہم واقعات کو ترتیب وار پیش کیا گیا ہے۔ خاص طور پر بھارتی زیر انتظام علاقے پہلگام میں ہونے والے واقعے کو "فالس فلیگ آپریشن” قرار دیا گیا ہے، جس پر خود بھارتی شہریوں کی جانب سے بھی شدید سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ اس ڈاکومنٹری میں بتایا گیا ہے کہ اگر بھارت کے دعوے درست ہوتے تو اس کے پاس شواہد ضرور موجود ہوتے، جیسے کہ مبینہ حملہ آوروں کو گرفتار کرنا یا کوئی ٹھوس ثبوت دنیا کے سامنے لانا، لیکن بھارت تاحال ایسا کرنے میں ناکام رہا ہے۔

ڈاکومنٹری میں دکھایا گیا ہے کہ بھارتی عوام خود بھی پہلگام واقعے کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی پیشکش کو بھی واضح انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔ڈاکومنٹری میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے کئی اہم حقائق اور شواہد کو شامل کیا گیا ہے، جن میں بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹنگ، بھارتی طیاروں کے گرنے کے شواہد، اور مساجد و عام شہریوں پر حملوں کی ویڈیوز بھی شامل ہیں۔ ریلیز کردہ ڈاکومنٹری میں  جو بھی مواد پیش کیا گیا ہے، وہ سچ پر مبنی ہے اور ہر دعوے کے ساتھ تصویری، وڈیوز یا بیانات کی صورت میں شواہد بھی موجود ہیں۔

Previous Post

پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی رونمائی

Next Post

امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانا چاہتے ہیں

Next Post
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے

امریکا کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانا چاہتے ہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist