تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی رونمائی

by ویب ڈیسک
جولائی 19, 2025
پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی رونمائی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی باقاعدہ رونمائی کر دی گئی۔ رونمائی کی تقریب ڈھاکا کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی اور ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بھی بنوائیں۔ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا، جبکہ باقی دونوں میچز بھی شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکا ہی میں شیڈول ہیں۔یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے اہم سمجھی جا رہی ہے، جو عالمی کپ سے قبل تیاریوں کا ایک اہم موقع ثابت ہو سکتی ہے۔

Previous Post

پنجاب میں 48 گھنٹوں میں قیامت، مزید خطرے کی گھنٹی بج اٹھی

Next Post

معرکۂ حق پر آئی ایس پی آر کی ڈاکومنٹری ریلیز

Next Post
معرکۂ حق پر آئی ایس پی آر کی ڈاکومنٹری ریلیز

معرکۂ حق پر آئی ایس پی آر کی ڈاکومنٹری ریلیز

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist