تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

طیارے کی سیٹوں پر شہید بچوں کی تصاویر و بستے

by ویب ڈیسک
اپریل 11, 2026
iran 3
Share on FacebookShare on Twitter

ایران کے اعلیٰ سطحی وفد کی پاکستان آمد کے موقع پر ایک ایسا جذباتی اور دل کو چھو لینے والا منظر سامنے آیا ہے جو پوری دنیا کی آنکھوں میں آنسو بھر گیا۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پرواز کے دوران سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کر کے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ دیا۔ تصویر میں طیارے کی خالی نشستوں پر مناب کے شہید بچوں کی معصوم مسکراہٹیں پھولوں سے سجائی گئی تھیں۔ ان کے بستے، جوتے اور یادگار اشیاء بھی ساتھ رکھی گئی تھیں، جیسے وہ خود اس سفر میں ان کے ہمراہ ہوں۔ قالیباف نے لکھا: “سفر کے دوران یہ میرے ساتھی ہیں۔”

iran 0

یہ خصوصی پرواز “مناب 168 کے نام سے اسلام آباد پہنچی۔ 28 فروری کو مناب کے ایک اسکول پر ہونے والے بھیانک حملے میں 168 معصوم بچوں سمیت سو سے زائد جانوں کا ضیاع ہوا تھا۔ ان بچوں کی یادیں لے کر ایرانی وفد مذاکرات کی میز پر بیٹھا ہے، تاکہ دنیا بھول نہ جائے کہ امن کی بات چیت کے پیچھے کتنے ننھے معصوموں کا خون ہے۔ اس اقدام کا مقصد صرف خراج عقیدت پیش کرنا نہیں، بلکہ عالمی برادری کو اس انسانی المیے کی شدت کا احساس دلانا بھی ہے۔ یہ تصویر امن کی تلاش میں آنے والے وفد کا سب سے طاقتور اور دردناک پیغام بن گئی ہے۔ وفد کی قیادت محمد باقر قالیباف کر رہے ہیں جبکہ وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف کر رہے ہیں۔

iran 32

Previous Post

اسلام آباد: سخت سکیورٹی اور شاندار میزبانی کا خوبصورت امتزاج

Next Post

دیکھتے ہیں مذاکرات میں کیا نکلتا ہے

Next Post
trump

دیکھتے ہیں مذاکرات میں کیا نکلتا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist