تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مبینہ بیٹی پر نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

by ویب ڈیسک
دسمبر 14, 2022
وزیراعظم ایوان میں اکثریت کھوگئے، ایم کیوایم کی حکومت سے علیحدگی
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی  جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت غلط معلومات دیں۔ بچوں کی تفصیلات میں 2 کا اندراج کیا جبکہ ان کے 3 بچے ہیں۔درخواست گزار کے مطابق عمران خان نے جان بوجھ کر یہ معلومات پوشیدہ رکھنے کی کوشش کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری کی جانب سے دائر اس درخواست پر سماعت 20 دسمبر کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس کیس پر   اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان، الیکشن کمیشن اور وفاق کو پری ایڈمشن نوٹس جاری کر رکھا ہے۔

Tags: اسلام آباد ہائی کورٹعمران خان
Previous Post

نیب کا بریت چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

Next Post

الیکشن کمیشن نے اہل قرار دے دیا

Next Post
الیکشن کمیشن نے اہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے اہل قرار دے دیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist