تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیب کا بریت چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
دسمبر 14, 2022
نیب کا بریت چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہرکیپٹن( ر) صفدر ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہوچکے ہیں اور اس سلسلے میں اب نیب نے فیصلہ کیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو اب سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جائے گا۔ اس فیصلے سے  پراسیکیوشن برانچ کو بھی آگاہ کیا جا چکا ہے۔ اس سلسلے میں نیب کا لکھا گیا خط بھی منظرعام پر آچکا ہے۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے میں کہا گیا تھا کہ مریم نواز پبلک آفس ہولڈر نہیں اسی لیے اُن پر اثاثوں کا کیس نہیں بنانے کا کوئی جواز نہیں۔ عدالت نے اسی بنا پر 7 سال قید کی سزا کو کالعدم قرار دیا تھا۔

Previous Post

ٹوئٹر کی ” بلیو ٹک ” سروس پھر شروع

Next Post

مبینہ بیٹی پر نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

Next Post
وزیراعظم ایوان میں اکثریت کھوگئے، ایم کیوایم کی حکومت سے علیحدگی

مبینہ بیٹی پر نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist