تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ

by ویب ڈیسک
نومبر 3, 2022
عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ
Share on FacebookShare on Twitter

گوجرانوالہ کے مشہور چوک کے قریب تحریک انصاف کے استقبالیہ کیمپ کے قریب فائرنگ کی  گئی۔ جس کے نتیجے میں 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ اُس نے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے لیکن اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ اُسی نے فائرنگ کی ہے کہ نہیں۔ ” جیو نیوز” کا کہنا ہے کہ عمران خان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ان کی ٹانگ پر پٹی بندھی ہوئی ہے۔ بہرحال کنیٹنر سے اعلان کیا گیا کہ عمران خان محفوظ ہیں۔

Tags: عمران خانگوجرانوالہ
Previous Post

سری نگر ہائی وے پر جلسے کی مخالفت

Next Post

کنٹینر پر فائرنگ کی ابتدائی تحقیقات مکمل

Next Post
کنٹینر پر فائرنگ کی ابتدائی تحقیقات مکمل

کنٹینر پر فائرنگ کی ابتدائی تحقیقات مکمل

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist