تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان الیکشن لڑ سکتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 24, 2022
عمران خان الیکشن لڑ سکتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

عدالت عالیہ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی درخواست رد کردی گئی۔ اس موقع پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمے کی سماعت کی۔ عمران خان  کے وکیل علی ظفر سے عدالت نے سوال کیا کہ آخر آپ کی درخواست پر اعتراضات کیا ہیں؟ جس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ایک بائیو میٹرک تصدیق کا تو دوسرا اعتراض یہ ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل نہیں لگائی گئی، الیکشن کمیشن نے فیصلہ جاری ہی نہیں کیا، صرف 2 صفحے وصول ہوئے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دیا گیا اور انہوں نے اب الیکشن لڑنا ہے، الیکشن کمیشن نے کرپٹ پریکٹس پر پراسیکیوٹ کرنے کا بھی کہا ہے، الیکشن کمیشن نے یہ معاملہ ٹرائل کے لیے بھجوانے کا بھی کہا ہے۔

جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ  آئین کے تحت ایک پروسیڈنگ ہوئی، فیصلے کی مصدقہ نقل آپ کو نہیں ملی، عمران خان دوبارہ الیکشن لڑنا چاہیں تو لڑسکتے ہیں۔ دوسری جانب اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف دہشت گری کے مقدمے میں 31 اکتوبر تک ضمانت منظور کر لی۔

Previous Post

وزیراعظم نے ارشد شریف کی والدہ کو فون کیاہے، مریم اورنگزیب

Next Post

ارشد شریف کی گاڑی رکاوٹوں کے باوجود نہیں رکی، پولیس رپورٹ

Next Post
ارشد شریف کی گاڑی رکاوٹوں کے باوجود نہیں رکی، پولیس رپورٹ

ارشد شریف کی گاڑی رکاوٹوں کے باوجود نہیں رکی، پولیس رپورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist