تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم نے ارشد شریف کی والدہ کو فون کیاہے، مریم اورنگزیب

by ویب ڈیسک
اکتوبر 24, 2022
بیرون ملک سازش کے الزامات، حکومت کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کینیا کی طرف سے تفتتیشی رپورٹ کا آنا ضروری ہے ۔ وزیراعظم نے وزارت داخلہ اور خارجہ کو معاملے کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ صحافی ارشد شریف کی وفات کو سیاست سے بالاتر رکھا جائے۔ وزیراعظم نے میت کی جلد وطن واپسی کے لیے کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ارشد شریف کی والدہ کو فون بھی کیا ہے ۔ حکومت اہل خانہ سے مکمل رابطے میں ہے۔ صحافی ارشد شریف کی وفات سے متعلق جو بھی اطلاعات آئیں وہ عوام سے شیئر کی جائیں گی۔

Tags: ارشد شریفشہبازشریفمریم اورنگزیب
Previous Post

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، 18 مسلم لیگی ارکان معطل

Next Post

عمران خان الیکشن لڑ سکتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

Next Post
عمران خان الیکشن لڑ سکتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان الیکشن لڑ سکتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist