تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ارشد شریف کی گاڑی رکاوٹوں کے باوجود نہیں رکی، پولیس رپورٹ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 24, 2022
ارشد شریف کی گاڑی رکاوٹوں کے باوجود نہیں رکی، پولیس رپورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی صحافی اور اینکر ارشد شریف کی ابتدائی رپورٹ پولیس نے جاری کردی ہے۔ جس میں بتایا گای ہے کہ ارشد شریف کی گاڑی ان کا قریبی عزیز چلا رہا تھا۔ مگادی ہائی وے پر پولیس نے رکاوٹیں لگا کر روڈ بند کررکھا تھا۔ جسے دیکھتے ہوئے بھی ارشد شریف کی گاڑی نہیں روکی۔ جس کے ردعمل پر پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کی۔ اہلکاروں نے گاڑی پر 9 گولیاں برسائیں۔ ان میں سے ایک ان کے سر پر لگی۔

دوسری جانب کینیا کی انڈیپنڈنٹ پولیس اوور سائٹ اتھارٹی کی چیئرپرسن این ماکوری نے پاکستانی سینئر صحافی و ٹی وی اینکر ارشد شریف کے پولیس کے ہاتھوں قتل کے حوالے سے پریس کانفرنس کی ہے۔ اُن کے مطابق گزشتہ  شام کجیاڈو کاؤنٹی میں ایک پاکستانی کو مبینہ طور پر پولیس نے قتل کر دیا، ریپیڈ رسپونس ٹیم جائے حادثہ پر بھیج دی گئی ہے۔پاکستانی شہری کی شناخت ارشد شریف کے نام سے ہوئی ہے۔ اُدھر وزیراعظم شہباز شریف نے کینیا کے صدر کو فون کرتے ہوئے ارشد شریف کے قتل کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیاہے۔

 

Tags: ارشد شریف
Previous Post

عمران خان الیکشن لڑ سکتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

Next Post

ارشد شریف کی میت پاکستان روانہ

Next Post
ارشد شریف کی میت پاکستان روانہ

ارشد شریف کی میت پاکستان روانہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist