تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خرابی صحت پر مکمل آرام کا مشورہ

by ویب ڈیسک
مئی 3, 2023
عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ عمران خان خرابی صحت کا شکار ہیں اور اسی لیے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ اگر عمران خان نے آرام نہ کیا تو ان کی متاثرہ ٹانگ میں سوجن میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ جس کے نتیجے میں انفکیشن کا خطرہ ہے۔ عمران خان کا میڈیکل بورڈ نے مشورہ دیا ہے کہ وہ غیر ضروری اور غیر معمولی نقل و حرکت سے دور رہیں اور ساتھ ہی ٹانگ پر دباؤ ڈالنے سے بھی پرہیز کریں۔

مریم نواز کا خرابی صحت پر تبصرہ

مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کی خرابی  صحت پر ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا کہ ٹانگ پر دباؤ ریلی میں شرکت کرنے سے نہیں آتا؟ یا صرف عدالت میں پیش ہونے سے آتا ہے؟

ٹانگ پر دباؤ ریلی میں شرکت کرنے سے نہیں آتا ؟ یا صرف عدالت میں پیش ہونے سے آتا ہے؟ pic.twitter.com/R1EXEGb7Be

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 3, 2023

Tags: شوکت خانم اسپتالعمران خانمریم نواز
Previous Post

الیکشن کمیشن کی 14 مئی کو انتخابات کے حکم کیخلاف نظرثانی کی درخواست

Next Post

بابر کی پہلی فخر زمان کی ون ڈے رینکنگ میں دوسری پوزیشن

Next Post
بابر کی پہلی فخر زمان کی ون ڈے رینکنگ میں دوسری پوزیشن

بابر کی پہلی فخر زمان کی ون ڈے رینکنگ میں دوسری پوزیشن

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist