تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کمیشن کی 14 مئی کو انتخابات کے حکم کیخلاف نظرثانی کی درخواست

by ویب ڈیسک
مئی 3, 2023
الیکشن ملتوی کرانے کے لیے خط
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نے یہ درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن کرانے سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کی جائے۔ درخواست کے مطابق سپریم کورٹ کے پاس الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں اور یہ دے کر عدالت نے اختیارات سے تجاوز کیا ہے۔ عدالت قانون کی تشریح کرسکتی ہے لیکن قانون کو دوبارہ نہیں لکھ سکتی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے 11 رکنی لارجر بینچ کا فیصلہ موجود ہے، جس بینچ نے ماضی میں الیکشن کو چار ماہ آگے بڑھانے کی اجازت دی۔

بشکریہ سوشل میڈیا

الیکشن کمیشن نے درخواست میں اس پہلو کی طرف بھی نشاندہی کی ہے کہ اسے ابھی تک سیکوریٹی اور فنڈز کی فراہمی نہیں ہوسکی۔ الیکشن کمیشن کا اس بات کا بھی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ  پنجاب اور کے پی کے میں الیکشن سے قومی اسمبلی کا الیکشن شفاف نہیں ہوگا۔

Tags: الیکشن کمیشنسپریم کورٹ
Previous Post

مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی خطرناک ہوگی، مستعفی بانی نے خبردار کردیا

Next Post

خرابی صحت پر مکمل آرام کا مشورہ

Next Post
عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع

خرابی صحت پر مکمل آرام کا مشورہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist