تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابر کی پہلی فخر زمان کی ون ڈے رینکنگ میں دوسری پوزیشن

by ویب ڈیسک
مئی 3, 2023
بابر کی پہلی فخر زمان کی ون ڈے رینکنگ میں دوسری پوزیشن
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک روزہ میچز کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہےجس میں پاکستانی کپتان بابراعظم بدستور پہلے نمبر پر ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کے خلاف 2 سنچریاں اسکور کرنے پر بائیں ہاتھ کے بلے باز فخر زمان 10 ویں پوزیشن سے اب دوسری پر فائز ہوچکے ہیں۔

بشکریہ پی سی بی

 جنوبی افریقاکے روسی وندر ڈوسن کی تیسری پوزیشن ہے۔ بالرز میں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج دوسرے نمبر پر ہیں۔ بات کی جائے آئی سی سی ون ڈے آل راؤنڈرز کی تو اس میں  بنگلادیش کے شکیب الحسن کا پہلا نمبر برقرار ہے۔  ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ میں سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر بدستور رہا  جبکہ پاکستان کے محمد رضوان دوسرے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ بالرز میں افغان اسپنر راشد خان کا پہلا ہی نمبر ہے۔

Tags: آئی سی سیبابراعظمفخر زمان
Previous Post

خرابی صحت پر مکمل آرام کا مشورہ

Next Post

آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی

Next Post
آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے  خصوصی کمیٹی

آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist