تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی

by ویب ڈیسک
مئی 3, 2023
آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے  خصوصی کمیٹی
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی بنادی جس کا  باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔  محمد اسلم بھوتانی کمیٹی کے چیئرمین مقرر کر دیے گئے جبکہ دیگر ارکان میں شاہدہ اختر علی، محمد ابوبکر، چوہدری محمد برجیس طاہر، شیخ روحیل اصغر شامل ہیں جبکہ سید حسین طارق، ناز بلوچ، خالد حسین مگسی، وجیہا قمر اور ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ بھی کمیٹی کے ارکان میں شامل ہیں۔  کمیٹی تحقیقات  کے سلسلے میں کسی بھی تحقیقاتی ادارے کی مدد حاصل کرسکتی ہے  اور کمیٹی اپنی تحقیقات کرکے رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ یاد رہے کہ چند دن قبل سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ پی ٹی آئی کا انتخابی ٹکٹ دلانے کے بدلے ایک کروڑ 20 لاکھ  روپے کا تقاضا کر رہے ہیں۔

Previous Post

بابر کی پہلی فخر زمان کی ون ڈے رینکنگ میں دوسری پوزیشن

Next Post

حکومت اور اپوزیشن کو سنجیدگی کا اظہار کرنا ہوگا

Next Post
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات

حکومت اور اپوزیشن کو سنجیدگی کا اظہار کرنا ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist